چمپا کیلا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا کیلا جو چھوٹا اور نہایت ہی میٹھا اور خوشبودار ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا کیلا جو چھوٹا اور نہایت ہی میٹھا اور خوشبودار ہوتا ہے۔ A species of plantain (small scented and very sweet)